ا نٹربینک میں ڈالر میں 07پیسے کی کمی

0
84

اسلام آباد ، جنوری 30(اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج بدھ کے روز ڈالرکی قدر میں سات پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعدآج انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 57 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 70پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

آج انٹر بینک میں یورو 158.40 ، جیپنیز ین 1.2673 ، سعودی ریال 36.94 اور برٹش پاؤنڈ 181.71 پر فروخت ہوئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 159 ، جیپنیز ین 01.27، سعودی ریال 37، برٹش پاؤنڈ 182 جبکہ یو اے ای درہم 38 روپے پر بند ہوا ۔

اے پی پی / سعیدہ /فاروق

وی این ایس اسلام آباد