بھارتی فوج  کی کشمیریوں کی منظم نسل کشی

292

اسلام آباد،31جنوری(اے پی پی ):آپریشن آل آوٹ کے نام سے کشمیریوں  کی منظم  نسل کشی کی  جا رہی ہے،کشمیری کے  نوجوانوں کو  دہشت گرد قرار دے کر گھروں سے اٹھایا جاتا  ہے اور جعلی مقابلوں  میں شہید کر  کے گم نام  قبروں  میں ڈال دیا جاتا ہے یا انکی  نعشیں سنسان سڑکوں   کے کنارے پھینک دی جاتی  ہیں تاکہ  کشمیری عوام  خوف ذدہ ہو کرتحریک سے کنارہ  کش ہو جائیں۔

الغرض بھارتی  فوج مظالم  میں نازی فوج کو بھی پیچھے چھوڑ چکی  ہے۔

اے پی پی /احسن /حامد

سورس:وی این ایس اسلام آباد