سونے کی قیمت مستحکم،فی تولہ قیمت 67 ہزار 300 روپے

311

اسلام آباد، جنوری 07(اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 57ہزار 700روپے رہی جبکہ آج فی تولہ چاندی کی قیمت کسی تبدیلی کے بغیر 880.00 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 754.45 روپے رہی۔

اے پی پی / سعیدہ/حامد

وی این ایس اسلام آباد