سونے کی قیمت مستحکم،فی تولہ 67 ہزار 300 روپے رہی

71

اسلام آباد، جنوری11(اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز جمعہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 57ہزار 700 روپے رہی۔

آج فی تولہ چاندی کی قیمت 880.00 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 754 روپے 45پیسے رہی۔

اے پی پی / سعیدہ /حامد

سورس:وی این ایس اسلام آباد