وفاقی وزیر برائے  پیٹرولیم غلام سرور خان  کی کوئٹہ میں کھلی کچہری، عوام کے مسائل سنے 

38

کوئٹہ،  11 جنوری  (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے  پیٹرولیم غلام سرور خان نے کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے  زیر اہتمام کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ وفاقی وزیر نے کھلی کچہری  میں آنے والوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کی  یقین دہانی کروائی۔

اے پی پی/سہیل/رضوان

سورس :وی این ایس کوئٹہ