ا نٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 9 پیسے ، اوپن مارکیٹ میں دس پیسے کا اضافہ

278

اسلام آباد ،  14 جنوری  (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعدآج انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 94 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدرمیں دس پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

اے پی پی /سعیدہ /رضوان

سورس: وی این ایس اسلام آباد