ا نٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

241

اسلام آباد ،  04 جنوری  (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز ڈالر 6 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعدآج انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 86 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدرمیں بھی استحکام دیکھنے میں آیا جس کے باعث اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 20 پیسے پر بند ہوا۔

اے پی پی /سعیدہ /ریحانہ

سورس: وی این ایس اسلام آباد