سونے کی قیمت مستحکم،فی تولہ قیمت 66 ہزار 800 روپے رہی

375

اسلام آباد، جنوری09(اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز بدھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 66 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 57ہزار 257 روپے رہی۔

آج فی تولہ چاندی کی قیمت 870.00 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 754 روپے 71پیسے رہی۔

اے پی پی / سعیدہ /حامد

وی این ایس اسلام آباد