وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

255

اسلام آباد، 31  جنوری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  جاری ہے جس میں حج پالیسی 2019  کی منظوری سمیت دیگر اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اجلاس میں وفاقی وزرا اور متعلقہ وزارتوں کے  سینئر اہلکار شریک ہیں ۔

اے پی پی/حمزہ/قراۃالعین

سورس: وی این ایس اسلام آباد