انٹر بینک میں ڈالر پندرہ پیسے مہنگا

0
78

اسلام آباد ، 08فروری (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز ڈالر پندرہ پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعدآج انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

آج انٹر بینک میں یورو 1156.7545 ، جیپنیز ین 1.2597 ، سعودی ریال36.9039 اور برٹش پاﺅنڈ 178.9543 پر فروخت ہوئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 157.80 ، جیپنیز ین 1.26392 ، سعودی ریال 36.90، برٹش پاﺅنڈ 179.80 اور یو اے ای درہم 37.90 روپے پر ٹریڈ ہوئے ۔

 

اے پی پی /سعیدہ /نائلہ

 

سورس :وی این ایس ، اسلام آباد