زلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی پشاوری چپل کے دلدادہ

627

پشاور، 4فروری 2019(اے پی پی): پی ایس ایل میں زلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی بھی پشاوری چپل کے دلداہ نکلے۔پشاور کے معروف چپل ساز جہانگیر صافی نے ڈیرن سیمی کے لئے تین مختلف رنگوں کی پشاور چپل کا تحفہ پیش کیا۔ڈیرن سیمی نے چپل کو پختون روایات کا حصہ قرار دیا ،پہن کر خوشی کا اظہار کیا جبکہ سیمی نے 14 نمبر کے چپل پہن لئے۔

اے پی پی /صائمہ حیات خان/اے پی پی /حامد

وی این ایس  پشاور