سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

0
67

اسلام آباد، 12فروری  (اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز منگل ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہو ا جس کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 67 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 68ہزار 150 روپے ہو گئی ۔

آج 10 گرام سونے کی قیمت میں 215 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 58ہزار 428 روپے رہی .

اے پی پی / سعیدہ/ریحانہ

وی این ایس اسلام آباد