سونے کی فی تولہ قیمت 67 ہزار 200 روپے رہی

372

اسلام آباد، جنوری06 (اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز بدھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 57ہزار 600 روپے رہی۔.

 آج فی تولہ چاندی کی قیمت 880.00 روپے جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 754 روپے 45 پیسے رہی۔

اے پی پی / سعیدہ /حامد

وی این ایس، اسلام آباد