انٹر بینک میں ڈالر 138روپے 72 پیسے پر بند

272

اسلام آباد ، فروری18 (اے پی پی ): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج پیر کے روز ڈالر 138 روپے 72 پیسے پر ٹریڈ ہوا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

آج انٹر بینک میں یورو 156.8533 ، جیپنیز ین 1.2547 ، یو اے ای درہم 37.7666 ، سعودی ریال 36.9892 اور برٹش پاؤنڈ 179.0974  پر فروخت ہوئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 157.50 ، جیپنیز ین 1.25607 ، سعودی ریال 37.00 ، برٹش پاؤنڈ 179.80 اور یو اے ای درہم 38.00 روپے پر ٹریڈ ہوئے ۔

اے پی پی /سعیدہ /فاروق

وی این ایس، اسلام آباد