آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

0
19

اسلام آباد، 15 مارچ  (اے پی پی ): محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ  چوبیس گھنٹوں  کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا ، تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فیصل آباد اورکشمیرمیں  بارش   اور پہاڑوں  پر برفباری بھی ریکارڈ کی  گئی۔

سورس: وی این ایس اسلام آباد