جماعت اسلامی کے وفد کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

0
19

کراچی، 16 مارچ (اے پی پی): جماعت اسلامی کے وفد نے حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں آج گورنر ہاؤس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف الرحمن علوی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت  کی ۔ وفد نے جمہوریت کی مضبوطی میں بہترین کردار ادا کرنے پر صدر مملکت  کی کاوشوں کو سراہا اور موجودہ ملکی حالات میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔

سورس: وی این ایس، کراچی