مئیر اسلام آباد کا سرسبز پاکستان تحریک کے تحت شجر کاری مہم کا آ غاز

0
61

اسلام آباد، 16 مارچ ( اے پی پی): صاف سرسبز پاکستان تحریک کے تحت مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اسلام آباد میں شجر کاری مہم کا آغازکر دیا  ہے۔

مہم کا آغاز انھوں نے  آج روز اینڈ جیسمین گارڈن اسلام آباد میں درخت لگا کر کیا ۔ اس موقع پر مئیر اسلام آباد شیخ انصر کے ہمراہ

ڈپٹی مئیر اسلام آباد ذیشان نقوی، صاف سرسبز پاکستان کے اہلکاروں سمت دیگر افراد موجود تھے۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد