چھیپا ویلفئیر ٹرسٹ کے چئیر مین رمضان چھیپا کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

14

کراچی ، 16 مارچ ( اے پی پی): چھیپا ویلفئیر ٹرسٹ کے چئیر مین رمضان چھیپا نے آج  بروز ہفتہ کو  صدر مملکت ڈاکٹر عارف   علوی سے ملاقات کی۔   ملا قات کے دوران صدر پاکستان نے رمضان چھیپا کی انسانیت کی خدمت کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا اور امید ظاہر کہ چھیپا ٹرسٹ اسی طرح دکھی انسانیت کی خدمت کرتا رہے گا۔

سورس: وی این ایس ، کراچی