وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد کی ملاقات

260

اسلام آباد ، 26 مارچ (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری مختصر بیان میں بتائی گئی۔

 اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور نعیم الحق بھی موجود تھے۔

وی این ایس ، اسلام آباد