سکھر شہر اور گرد نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش

11

سکھر ،  15 اپریل (اے پی پی): سکھر شہر میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش برستی رہی اور تیز ہواؤں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا   جبکہ آسمان پر بادلوں نے بھی ڈیرے جما ئے رکھے ۔  باران رحمت برسنے سے موسمی فصلوں کو فائدہ حاصل ہو گا۔جبکہ سکھر شہر کا درجہ حرارت 25سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

وی این ایس سکھر