نیشنل ڈیفینس یونیورسٹٰی کے وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ،

3

اسلام آباد ،15 اپریل ( اے پی پی) نیشنل ڈیفینس یونیورسٹٰی کے ایک اعلی سطحی وفد نے پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں پارلیمنٹ ہائوس کے حکام نے مختلف شعبہ جات سے متعلق بریفنگ دی ۔

وی این ایس اسلام آباد