وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

5

کوئٹہ، 15 اپریل(اے پی پی): وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کوئٹہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی ایف سی ہاسپٹل کوئٹہ  میں عیادت کی ہے ، اس موقع پر  وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری بھی شہریار آفریدی  کے ہمراہ تھے۔ا موقع پر  وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے زخمیوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

سورس: وی این ایس کوئٹہ