شہریار آفریدی کا کوئٹہ کا دورہ کامیاب،  ہزارہ کمیونٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

304

کوئٹہ 16اپریل (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی سے مذاکرات کے بعد ہزارہ کمیونٹی نےچار روزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ شہریار خان آفریدی نے کہا کہ کوئٹہ کا دورہ کامیاب  رہا اور میں ہزارہ برادری کادھرنا ختم کرنے پر  مشکور ہوں ۔

وی این ایس ، کوئٹہ