وزیراعظم عمران خان سے امام کعبہ شیخ عبداﷲ عواد الجہنی کی ملاقات

196

اسلام آباد،15 اپریل (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے امام کعبہ شیخ عبداﷲ عواد الجہنی نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری بھی ملاقات میں موجود تھے۔

سورس: وی این ایس اسلام آباد