وزیر مملکت برائے داخلہ کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ میں ملاقات ،کوئٹہ دھماکے پر  اظہار افسوس  

232

 

کوئٹہ ، 15 پریل (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کی کوئٹہ آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور پورے بلوچستان میں امن کو یقینی بنانے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا  ۔

وزیر داخلہ نے نے  وزیراعلی ٰسے کوئٹہ واقعہ کے  حوالےسے  تحقیقات کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور  کوئٹہ دھماکے کےنقصان پر اظہار افسوس کیا ۔

 اس موقع پر مشیر وزیراعظم زلفی بخاری، فوج اور پولیس کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔

وی این ایس کوئٹہ