وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات پنجاب سیّد صمصام علی بخاری کی ملاقات

394

اسلام آباد ، 16 مئی (اے پی پی):  وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات پنجاب سیّد صمصام علی بخاری نے  یہاں  جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

وی این ایس ، اسلام آباد