وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ میں بشکک کے صدر سے ملاقات

4

بشکیک (کرغزستان)، 22 مئی (اے پی پی ): وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہمرا بشکک صدارتی محل  میں بشکک کے صدر سورن بے جان بیکوف سے ملاقات ہوئی۔

 ملاقات میں بشکک کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں تشریف آوری پر خوش آمدیدکہتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کی میزبانی ہمارے لیے باعث فخر ہے۔

اجلاس میں آٹھ ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ/مندوبین شرکت کر رہے ہیں، وزرائے خارجہ نے اجلاس کے بہترین انتظامات پر بشکک کے صدر  کا شکریہ  بھی ادا کیا۔

وی این ایس ، اسلام آباد