چترال : نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے شہید ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر یارمحمد خان کی نمازہ جنازہ ادا ، لوگوں کی  کثیر تعداد میں  شرکت

242

چترال، 03  مئی (اے پی پی ): اسسٹنٹ سب انسپکٹر یارمحمد خان کی نمازہ جنازہ ان کے  آبائی گاؤں سمکوٹ عشیرئ میں ادا کردی گئی ، مقتول گزشتہ شب نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے شہید ہوا تھا ۔

جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیربالا میاں نصیب جان، ظفرخان ایس  ڈی پی او (SDPO) سرکل واڑی دیگر ضلع کے پولیس آفسران اور علاقے کے لوگ کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔

سورس : وی این ایس چترال