ڈاکٹر فردوس نے عید اولڈ ہوم کے باسیوں کے ساتھ منائی

334

سیالکوٹ 6 جون (اے پی پی): وزیراعظم کی معاﺅن خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت معاشرہ کے نظرانداز اور کمزور طبقوں کا خاص خیال رکھنے کا جذبہ رکھتی ہے۔ ملک بھر میں پناگاہوں کی تعمیر اور احساس پروگرام اس جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔
سیالکوٹ میں عمررسیدہ افراد کی پناگاہ میں عید کے موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ انسان کے لئے سب سے بڑی عزت دوسرے انسانوں کی خدمت ہے۔
وی این ایس اسلام آباد