وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی کی ملاقات

213

اسلام آباد، 24 جون ( اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی بشیر خان، محبوب شاہ، شیر اکبر اور صبغت اللہ  نے پیر کے روز  یہاں  ملاقات کی ۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی  ملاقات میں معاون خصوصی نعیم الحق بھی ملاقات میں موجود تھے۔

وی این ایس، اسلام آباد