ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

0
342

 

فروری 13, اسلامْ آباد, اے پی پی
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم بالائی فاٹا اور مالاکنڈ ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

آج سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت:سکردومنفی13، استور منفی08، کالام، گوپس، پاراچنارمنفی 06، چترال، قلات، مالم جبہ منفی03، دیر، میرکھانی، راولاکوٹ، بگروٹ منفی02، دروش، ہنزہ، گلگت منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔
اے پی پی/ سدرہ

وی این ایس اسلام آباد