وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس

582

اسلام آباد ، فروری ۲۲(اے پی پی): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس بدھ کو وزیر اعظم کے دفتر میں ہوا جس میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ (NDRMF) کے لئے فنڈز (USD 25 ملین کے برابر) کی تقسیم کی منظوری دے دی گئی

اجلاس میں نیپرا کی تجویز پر ٹرانسمیشن پالیسی 2015 کے تحت ٹرانسمیشن لائن منصوبوں محاصل پر ٹیکس کی کٹوتی سے مستثنی کی اجازت کرنے کی منظوری دے دی
ای سی سی نے یہ GOP کی ایکوئٹی شیئر واجبات اور مالی ذمہ داریوں کو واضح کرنے کے لئے ایکوئٹی حصہ کے طور پر 12.00 ملین واجبات کی منظوری دی تا کہ پاکستان ٹیکسٹائل سٹی لمیٹڈ کے اختتام کے عمل کو آسان بنایا جا سکے

اے پی پی / سعیدہ /وی این ایس / mka