اسلام آباد فروری 27
بلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
سردارعاشق گوپانگ کی زیرصدارت پی اے سی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا ۔
ایف بی آر کے مالی سال دویزار نو اور دس کے دوران 59ارب 88کروڑ پچانوے لاکھ کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
کمیٹی کا محکمانہ آڈٹ کمیٹی کا اجلاس نہ بلانے پر اظہار برہمی
آڈٹ حکام نے آرٹی او کراچی کی سفارشات کو ہوا میں اڑا دیا،کمیٹی میں انکشاف
مالی سال 10-2009 میں آرٹی اوکراچی نےڈھائی ارب روپےوصولی کی سفارش کی،کنوئنیرکمیٹی
پانچ سال گزرگئے رقم تاحال وصول نہیں ہو سکی، ذیلی کمیٹی کا اظہار تشویش
آرٹی او نے کلیمز کےاسپورٹنگ دستاویزات نہیں بھیجے، آڈٹ حکام
اسپورٹنگ دستاویزات نہ ملنےکےباعث رقم وصول نہیں ہوسکی، آڈٹ حکام
ذیلی کمیٹی نے معاملہ متعلقہ محکمے کی کمیٹی کے سپرد کردیا
آرٹی او سیالکوت میں 29 کروڑ بیس لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں پر ممبر لینڈ کا کمیٹی کو جواب
ایف بی آر کے آڈٹ بریف پر کمیٹی چکرا گئی
244صفحات کی یہی حالت ہے ؟ کمیٹی کا استفسار
محکمانہ آڈٹ کمیٹی معاملات نمٹانے کی بجائے دس دس سال پرانے اعتراضات پر اجلاس ہی نہیں بلایا جاتا کمیٹی کا اظہار ناراضگی
اے پی پی/ صائمہ/خالد
سورس: وی این ایس