بھو ٹا ن اسپیکر کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ

0
341

اسلام آباد   مارچ 15

   بھوٹان کے سپیکر جغم زنگپو نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور پارلیمنٹ ہاؤس میں یادگار جمہوریت پر حاضری دی اور پھول چڑھائے ۔ بعد ازاں وفد نے گلی دستور کا بھی دورہ کیا ۔ جہاں پر وفد کو پاکستان کی پارلیمانی اور جمہوری تاریخ کے سلسلے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ وفد نے قومی اسمبلی کی کارروائی بھی دیکھی۔ یاد رہے کہ بوٹا ن کا وفد ان دنوں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کے دورے پر ہے۔ وفد میں سینٹ سیکرٹریٹ کے اقدامات کو سراہا۔

اے پی پی/ صائمہ