قا زقستان کے وزیر اعظم ای سی او سربراہی اجلاس میںشر کت کے بعد وطن روانہ

384


اسلام آباد ، مارچ ۱۰(اے پی پی): قا زقستان کے وزیر اعظ

Bakhytzhan Abdiruly Sagintayev اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)ے تیرہویں سربراہی اجلا س میں شرکت کے بعدپاکستان سے روانہ ہو گئے۔ قا زقستان کے وزیر اعظم کو وفاقی وزیر برائے تجارت خرم دستگیر نے رخصت کیا۔
اقتصادی تعاون تنظیم کا یہ اجلاس آج یہاں منعقدہو۔
سربراہی اجلاس سے پہلےرکن ممالک کے سینئر حکام کی میٹنگز اور منگل کو و زرائے خارجہ کا اجلاس بھی ہوا۔ اس بار سمٹ کا موضوع “علاقائی خوشحالی کے لئے بہتر روابط©” تھا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م