ملک کے بعض مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان

0
336

اسلام آباد، مارچ 11 (اے پی پی): محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران راولپنڈی،گوجرانوالہ، مالاکنڈاورہزارہ ڈویژنوں،گلگت بلتستان اور کشمیر میںکہیں کہیں آندھی آنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورملحقہ پہاڑوں پر برف باری ہوگی۔

تاہم سندھ اور بلوچستان میں موسم سرد اورخشک رہے گاتاہم گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

ہفتہ کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اے پی پی / سہیل/ وی این ایس اسلام آباد