وزیراعظم نواز شریف بیان محل پہنچ گیے. کویتی وزیر اعظم نے استقبال کیا

377

کویت سٹی (کویت) مارچ 7 (اے پی پی): وزیراعظم محمد نواز شریف آج کویت  بیان محل پہنچے جہاں سلطنت کویت کے وزیراعظم شیخ جبر ال مبارک ال حمد ال صباح نے انکا استقبال کیا.

وزیراعظم کو بیان محل آمد پر گارڈ آف انر پیش کیا گیا.

اے پی پی حمزہ/وی این ایس کویت سٹی /mka