پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

0
149

اسلام آباد، اپریل۷۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںپیر کے روز کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 451.94 پوائنٹس کی کمی سے 47125.12 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کے ایس ای30 انڈیکس بھی 236.42 پوائنٹس کی مندی سے 24975.49 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز 273.44 پوائنٹس کی کمی سے32310.88پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ