پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

550

اسلام آباد، اپریل ۳۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںجمعرات کو کے ایس ای 100 انڈیکس 506.68 پوائنٹس کی کمی سے 47950.58 پوائنٹس پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 342.58 پوائنٹس کی مندی سے 25459.99 پوائنٹس پر بند ہواجبکہ کے ایس ای آل شیئرز 285.01پوائنٹس کی کمی سے32888.06پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م