وزیراعظم محمد نواز شریف کو حادثہ بہاولپور پہ بریفنگ دی گئی

371

 

 

 

بہاولپور ، جون 26،(اے پی پی)

وزیراعظم محمد نواز شریف سانحہ احمد شرقیہ کے بعد لندن سے سیدھے بہاولپور پہنچے جہاں انکو حادثے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

 

بریفنگ میں بتایا گیا کہ حادثہ بہاولپور سے پینتالیس کلومیٹر فاصلے پر نیشنل ہائی وی پر پیش آیا۔

آئل ٹینکر حادثے کے بعد پانچ گھنٹے میں امدادی  آپریشن مکلمل کر لیا گیا۔

 

امدای آپریشن میں آرمی کے چار ہیلی کاپٹر ز نے حصہ لیا جبکہ ریسکیو 1122 کی  چونتیس اور ایدھی کی پچیس اینمبولینسز نے آپریشن میں حصہ لیا۔

 

جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو بیس لاکھ جبکہ زخمیوں کو دس لاکھ دیے جائیں گے۔

 

وی این ایس اسلام آباداے پی پی/سدرہ