ہانگ کانگ میں یومِ آزادی پاکستان کےحوالےسےپرچم کشائی کی تقریب۔

428

ہانگ کانگ 14 اگست (اے پی پی): ہانگ کانگ میں جشن آزادی کے سلسلے میں مُختصر مگر پُروقار ترین کا انعقاد کیا گیا۔ ہانگ کانگ میں پاکستان کےقونصل جنرل عبدالقادر میمن نے قومی پرچم لہرایا۔

پاکستان کلب میں منعقدہ تقریب میں سینکڑوں پاکستانی اور مقامی باشندوں کی شرکت۔

صدر اور وزیرِاعظم پاکستان کے خصوصی پیغامات پڑھے گئے۔ ملک کےلئے خصوصی دعائیں مانگیں گئی۔ اے پی پی حمزہ،احسان/وی این ایس ہانگ کانگ