ایم کیو ایم کے وفد کی شاہد خاقان عباسی سے مُلاقات۔

309

 

 

 

اسلام آباد 31 جُولائی (اے پی پی): ایم کیو ایم کے وفد نے آج پارلیمنٹ لاجز میں پاکستان مُسلم لیگ ن کے وزیر اعظم کیلئیے نامزد امیدوار شاہد خاقان عباسی سے مُلاقات کی۔

فاروق ستار کی قیادت میں ہونے والی مُلاقات میں ایم کیو ایم نے شاہد خاقان عباسی کو انتخابی عمل میں حمائت کا یقین دلایا۔

جنرل ر عبد القادر بلوچ اور خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر سینئیر لیگی راہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اے پی پی حمزہ۔/فاروق./mka

وی این ایس اسلام آباد