اسلام آباد 03 اگست (اے پی پی): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج وزیر آعظم ہاؤس پہنچ گئے۔
وزیر اعظم ہاؤس پہنچنے پر انکے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اور اعلیٰ حکام نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا استقبال کیا۔ مسلحافواج کےچاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی۔
وی این ایس اسلام آباد /اے پی پی حمزہ/خالد