وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی نے ملاقات

438

اسلام آباد، اکتوبر 21 (اے پی پی)
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور گنی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات استنبول میں ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔

گنی کے صدر ڈی ایٹ سمٹ میں مہمان کی حیثیت میں شرکت کر رہے ہیں۔

وی این ایس