وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سمٹ کے بعد استنبول میں نماز جمعہ ادا کی

354

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  اور دیگر ڈی ایٹ  رہنماؤں  نے مسجد والدہ سلطان میں نماز ادا کی۔  ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نائجیریا کے صدر محمد بوہاری، انڈونیشیا کے نائب صدر محمد یوسف کالا، ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری، ملائشیا کے نائب وزیر اعظم احمد زاہد حامدی، بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ شہر یار عالم اور آزربائجان کی صدر الہام علییوو نے ایک ساتھ ناز جمعہ ادا کی۔

اس موقع پر عالم اسلام کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی

اے اے پی/وسیم