پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری سرگرمیاں

319

اسلام آباد، نومبر۳۱ (اے پی پی): پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںآج کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار میںمنفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس195.81پوائنٹس کی کمی سے41239.89پوائنٹس پر بند ہوا۔
کے ایس ای30 انڈیکس بھی95.44پوائنٹس کی کمی سے21007.86 پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز108.20 پوائنٹس کی کمی سے29368.22پوائنٹس پر بند ہوا۔
اے پی پی / سعیدہ ا ن م/وی این ایس، اسلام آباد