دختران ملت نے سرینگر میں پاکستا نی پرچم لہرایا، قومی ترانہ گایا

475
اسلام آباد 23 مارچ (اے پی پی): مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی داختران ملت نے یوم پاکستان پر سرینگر میں پاکستان کا پرچم لہرایا اور پاکستان کا قومی ترانہ گایا۔ آسیہ اندرابی کی سربراہی میں قائم دختران ملت کی کارکنوں کو سرینگر میں پاکستان کا قومی ترانہ پڑھتے ہوئے اور اس موقع پر سبز ہلالی پرچم بھی لہرایا. سدرہ بخاری۔ حمزہ رحمٰن /وی این ایس اسلام آباد