کھیلوں کے میدان آبادکرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل، مریم اورنگزیب

285

اسلام آباد، 5 مارچ (اے پی پی ): وزیر مملکت براءے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا  کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے میدان آبادکرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل رہا ہے، پاکستان میں کھیلوں کے میدان آبادہورہے ہیں اور اسکا سہرا کاسہراپی ٹی وی سپورٹس کے سرہے۔

مریم اورنگزیب نے آج  پی ٹی وی سپورٹس کی تقریب سےخطاب کرتے ہوءے کہا کہ پی ٹی وی سپورٹس ملک بھرسےٹیلنٹ کوسامنے لانے میں کرداراداکررہاہے، سپورٹس کی وجہ سے ملک کامثبت تاثردنیامیں ابھررہاہے۔

 

اے پی پی / احسن