وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی تہران پہنچ گئے

312

اسلام آباد،24دسمبر (اے پی پی):وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں ۔۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  کا تہران پہنچنے پر  ایرانی وزارت خارجہ  کے  ڈی جی مغربی ایشیا  رسول  اسلامی نے  استقبال کیا ،اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ ایرانی ہم منصب اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے  جس کے بعد وہ چین اور رو س بھی جائیں گے

 

اے پی پی/حمزہ/طاہراعوان

و ی این ایس