اسلام آباد ،28 دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں جام کمال خان نے وزیر اعظم کو بلوچستان کے مسائل ، بشمول اقتصادی مسائل، ترقیاتی فنڈز کی کمی کو بارے میں آگاہ کیا ۔
وزیر خزانہ اسد عمر ، وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال اور بلوچستان کابینہ کے چند اراکین بھی ملاقات میں موجود تھے ۔
اے پی پی/ظہیر /شاہ زیب
وی این ایس اسلام آباد